لاہور : (حیدر نیوز ) مغربی ممالک کا اسلام کے خلاف پراپگنڈے کا مقابلہ کرنے کےلئے پہلا اسلامک سوشل میڈیا انکم آن ڈاٹ کام (www.incomeon.com) کو متعارف کرا دیا گیا ہے جس نے آتے ہی ایک انقلاب برپا کر دیا ہے۔مبصرین کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ مغربی میڈیا اور سوشل میڈیا ایک سازش کے تحت فحش اور بے حیائی کے مواد کی وجہ سے اسلامی ممالک کی نوجوان نسل کو بے راہ روی کا شکار بنا رہا ہے۔تاہم انکم آن ڈاٹ کام پر کسی بھی فحش مواد کی اجازت ہر گز نہیں ہو گی کیونکہ ہر صارف کا اکاﺅنٹ جب تک (varified) نہیں ہو گا وہ اپنی انکم حاصل کرنے کا مجاز نہیں ہو گا اور یہی وجہ ہے کہ( www.incomeon.com) پر منفی رجحانات کی روک تھام دیکھنے میں آ رہی ہے، تاکہ نوجوان نسل کو بربادی سے بچایا جا سکے اورانہیں تعمیری کاموں کی طرف متوجہ کیا جا سکے اور اس کی سب سے بڑی خوبی یہ ہے کہ انکم آن ڈاٹ کام پر لاگ ان کرتے ہی کسی بھی ایکشن پر صارف کو آمدنی حاصل ہو گی۔یعنی صارف بلا وجہ سوشل میڈیا پر وقت کا ضیاع کرنے کی بجائے اسی وقت کا استعمال کرتے ہوئے باآسانی آمدنی حاصل کر سکے گا۔ تجزیہ نگاروں کے مطابق کوئی بھی مغربی سوشل میڈیا جیسا کہ فیس بک جیسے چاہتا ہے اسی طرح کا پراپگنڈا اور فحش مواد کا استعمال کر کے نوجوان نسل کی توجہ تعمیری کاموں سے ہٹا کر غیر تعمیری کاموں کی طرف موڑ دیتا ہے جس کی وجہ سے اسلامی ممالک کی نوجوان نسل نہ صرف وقت کےساتھ ساتھ تباہی کے دہانے کی طرف جا رہی ہے بلکہ اس وجہ سے اسلامی ممالک ترقی کی راہ میں دوسرے ممالک کی نسبت بہت پیچھے رہ گئے ہیں۔ واضح رہے کہ حالیہ کئی رپورٹس اور سرویز میں یہ بات ثابت ہو چکی ہے کہ فحش مواد کی طرف رجحان نے اسلامی ممالک کی نوجوان نسل کے نظریات اور خیالات پر بھی نہایت منفی اثرات مرتب کیئے ہیںجس کی وجہ سے ان کی توجہ اصل ٹارگٹ سے ہٹ کر بے راہ روی کی طرف ہو گئی ہے۔انکم آن ڈاٹ کام (www.incomeon.com) کا اس متعلق کہنا ہے کہ بحثیت اسلامک سوشل میڈیا فحش مواد یا اس قسم کی کوئی بھی پوسٹ ویب پر برداشت نہیں کی جائیں گی اور اسی منصوبے کے تحت اسلامی ممالک کی نوجوان نسل کا تعمیری شعبوں کی طرف رجحان بڑھایا جائے گا تا کہ وہ نہ صرف سوشل میڈیا پر وقت گزارتے ہوئے اپنے لئے آمدنی کما سکیں بلکہ ملکی ترقی میں بھی اپنا کردار ادا کر سکیں
بلاگ کا کھوجی
موضوعات
- اسرائیل، سعودی عرب، ایشیا
- اسرائیل، سعودی عرب، شام،
- ایران، امریکہ، پاکستان
- ایران، امریکہ، خلیج فارس،
- ایرانی، امریکہ، سعودی عرب،
- بحرین
- بلوچستان، بھارت، ایران، پاکستان،
- پاراچنار، کرم ایجنسی، فاٹا، پاکستان،
- پاک فوج، رحیل شریف،
- پاکستان،
- پاکستان، راحیل شریف، سپاہ صحابہ،
- پاکستانی ایشوز ، کالم
- پیپلز پارٹی، تحریک انصاف ، جماعت اسلامی، وزیر اعظم،
- جامعہ پشاور،
- حزب اللہ، شام،
- سپاہ صحابہ اہلسنت و الجماعت پاکستان
- سوشل میڈیا، آین لائن کمائی،
- صدر ممنون حسین
- عمران خان، نوازشریف،
- عمران خان، نوازشریف، پانامہ پیپرزلیکس،
- عمران خان، پاکستان،
- کانگو بخار
- یوم دفاع پاکستان
آمدو رفت
بلاگر حلقہ احباب
Powered by Blogger.

Monday, April 4, 2016
پہلے پاکستانی سوشل میڈیا نے دھوم مچا دی ،گھر بیھٹے ڈالر کمائے
لاہور : (حیدر نیوز ) مغربی ممالک کا اسلام کے خلاف پراپگنڈے کا مقابلہ کرنے کےلئے پہلا اسلامک سوشل میڈیا انکم آن ڈاٹ کام (www.incomeon.com) کو متعارف کرا دیا گیا ہے جس نے آتے ہی ایک انقلاب برپا کر دیا ہے۔مبصرین کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ مغربی میڈیا اور سوشل میڈیا ایک سازش کے تحت فحش اور بے حیائی کے مواد کی وجہ سے اسلامی ممالک کی نوجوان نسل کو بے راہ روی کا شکار بنا رہا ہے۔تاہم انکم آن ڈاٹ کام پر کسی بھی فحش مواد کی اجازت ہر گز نہیں ہو گی کیونکہ ہر صارف کا اکاﺅنٹ جب تک (varified) نہیں ہو گا وہ اپنی انکم حاصل کرنے کا مجاز نہیں ہو گا اور یہی وجہ ہے کہ( www.incomeon.com) پر منفی رجحانات کی روک تھام دیکھنے میں آ رہی ہے، تاکہ نوجوان نسل کو بربادی سے بچایا جا سکے اورانہیں تعمیری کاموں کی طرف متوجہ کیا جا سکے اور اس کی سب سے بڑی خوبی یہ ہے کہ انکم آن ڈاٹ کام پر لاگ ان کرتے ہی کسی بھی ایکشن پر صارف کو آمدنی حاصل ہو گی۔یعنی صارف بلا وجہ سوشل میڈیا پر وقت کا ضیاع کرنے کی بجائے اسی وقت کا استعمال کرتے ہوئے باآسانی آمدنی حاصل کر سکے گا۔ تجزیہ نگاروں کے مطابق کوئی بھی مغربی سوشل میڈیا جیسا کہ فیس بک جیسے چاہتا ہے اسی طرح کا پراپگنڈا اور فحش مواد کا استعمال کر کے نوجوان نسل کی توجہ تعمیری کاموں سے ہٹا کر غیر تعمیری کاموں کی طرف موڑ دیتا ہے جس کی وجہ سے اسلامی ممالک کی نوجوان نسل نہ صرف وقت کےساتھ ساتھ تباہی کے دہانے کی طرف جا رہی ہے بلکہ اس وجہ سے اسلامی ممالک ترقی کی راہ میں دوسرے ممالک کی نسبت بہت پیچھے رہ گئے ہیں۔ واضح رہے کہ حالیہ کئی رپورٹس اور سرویز میں یہ بات ثابت ہو چکی ہے کہ فحش مواد کی طرف رجحان نے اسلامی ممالک کی نوجوان نسل کے نظریات اور خیالات پر بھی نہایت منفی اثرات مرتب کیئے ہیںجس کی وجہ سے ان کی توجہ اصل ٹارگٹ سے ہٹ کر بے راہ روی کی طرف ہو گئی ہے۔انکم آن ڈاٹ کام (www.incomeon.com) کا اس متعلق کہنا ہے کہ بحثیت اسلامک سوشل میڈیا فحش مواد یا اس قسم کی کوئی بھی پوسٹ ویب پر برداشت نہیں کی جائیں گی اور اسی منصوبے کے تحت اسلامی ممالک کی نوجوان نسل کا تعمیری شعبوں کی طرف رجحان بڑھایا جائے گا تا کہ وہ نہ صرف سوشل میڈیا پر وقت گزارتے ہوئے اپنے لئے آمدنی کما سکیں بلکہ ملکی ترقی میں بھی اپنا کردار ادا کر سکیں
اس تحریر کو
پاکستان،,
سوشل میڈیا، آین لائن کمائی،
کے موضوع کے تحت شائع کیا گیا ہے
0 comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔