فائل فوٹو |
پنجاب کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ کے ذرائع نے نام ظاھر نہ کرنے کی شرط پہ نمائندے کو بتایا کہ ضلع گجرات کے علاقے محلہ جوگی پورہ جلال پور جٹاں سے تعلق رکھنے والے کالعدم سپاہ صحابہ ( اہلسنت و الجماعت ) کے دو اھم دہشت گرد عبدالسلام اور عبدالرحمن معاویہ جو کچھ عرصے قبل انسانیت دشمن داعش کے ہمراہ لڑنے ' شام ' گئے تھے حلب شہر کے پاس شام کی مسلح افواج سے مقابلے کے دوران ہلاک ہوگئےہیں ۔ اطلاعات کے مطابق واصل جہنم ہونیوالے دہشت گردوں کو وہیں دفنا دیا گیا ہے ۔عرب میڈیا ذرائع کا کہنا ہے کہ ہلاک ہونے والا دہشت گرد عبدالرحمن معاویہ کالعدم سپاہ صحابہ کے سرغنہ اعظم طارق ملعون کا سیکورٹی انچارج بھی رہ چکا ہے ۔ ذرائع نے انکشاف کیا ھے کہ کالعدم سپاہ صحابہ سے تعلق رکھنے والے ۱۰۰۰ سے زائد دہشت گرد اسوقت شام میں داعش کےہم رکاب فتنہ و فساد میں مصروف ہیں جنکو ماہانہ ۶۰۰ امریکی ڈالرز تنخواہ فراہم کی جاتی ھے ۔ جب جہاد النکاح ( زنا ) کے لیے
بھی وافر ذرائع موجود ہیں ۔ یاد رہے کہ جہاد النکاح ( زنا ) کی اجازت کا فتوی ۲ سال قبل سعودی مفتی العریفی نے جاری کیا تھا۔
کچھ عرصہ پہلے پاکستانی لواء زینبیون کے ہاتھوں گرفتار کیا گیا جبھتہ النصرا کا دہشتگرد کا تعلق بھی لشکر اسلام (طالبان گروپ ) سے تھا، ویڈیو تفصیلات کے مطابق 28 سالہ دہشتگرد کا نام عمر اور وہ شمالی وزیرستان پاکستان کا رہائشی ہے۔یاد رہے آج سے دو سال قبل پاکستانی مسلح افواج نے وزیرستان میں دہشتگردوں کے خلاف اپریشن ضرب عضب شروع کیا تھا جسکی وجہ کافی دہشتگرد دوسرے ممالک کی طرف بھاگ نکلے۔
0 comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔