یوم دفاع پاکستان کے موقع پر حیدر نیوز کی کی جانب سے اس ملی نغمے کی خصوصی پیشکش
دل میں قرآن ہونٹوں پر تکبیر ہے
جوش عباس ہے، عزم شبیرہے
ہر مسلمان حیدرکی شمشیر ہے
سر پہ سایہ فگن، دست خیبر شکن
ساتھیوں، مجاہدوں
جاگ اٹھا ہے سارا وطن
آواز: معسود رانا اور شوکت علی
لکھاری: حمایت علی شیر