تہران (نیو زڈیسک) پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں بھارتی جاسوس کی گرفتاری کے بعد ایرانی حکومت بھی حرکت آگئی ٗ ایرانی فورسز نے چاہ بہار میں کارروائی کے دور ان متعدد مشکوک افراد کو گرفتار کرلیا ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ایران نے بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ کیخلاف کارروائی کرتے ہوئے متعدد مشکوک افراد کو حراست میں لے لیا ذرائع کے مطابق ایرانی فورسز نے چاہ بہار میں کارروائی کے دوران متعدد افراد کو حراست میں لیا تاہم دو کارندے فرار ہوگئے ٗ اہم دستاویزات قبضہ میں لے لی گئی ہیں۔
بلاگ کا کھوجی
موضوعات
- اسرائیل، سعودی عرب، ایشیا
- اسرائیل، سعودی عرب، شام،
- ایران، امریکہ، پاکستان
- ایران، امریکہ، خلیج فارس،
- ایرانی، امریکہ، سعودی عرب،
- بحرین
- بلوچستان، بھارت، ایران، پاکستان،
- پاراچنار، کرم ایجنسی، فاٹا، پاکستان،
- پاک فوج، رحیل شریف،
- پاکستان،
- پاکستان، راحیل شریف، سپاہ صحابہ،
- پاکستانی ایشوز ، کالم
- پیپلز پارٹی، تحریک انصاف ، جماعت اسلامی، وزیر اعظم،
- جامعہ پشاور،
- حزب اللہ، شام،
- سپاہ صحابہ اہلسنت و الجماعت پاکستان
- سوشل میڈیا، آین لائن کمائی،
- صدر ممنون حسین
- عمران خان، نوازشریف،
- عمران خان، نوازشریف، پانامہ پیپرزلیکس،
- عمران خان، پاکستان،
- کانگو بخار
- یوم دفاع پاکستان
آمدو رفت
بلاگر حلقہ احباب
Blog Archive
Powered by Blogger.

Showing posts with label بلوچستان، بھارت، ایران، پاکستان،. Show all posts
Showing posts with label بلوچستان، بھارت، ایران، پاکستان،. Show all posts
Monday, May 9, 2016
بلوچستان میں بھارتی جاسوس کی گرفتاری کے بعد ایرانی حکومت بھی حرکت آگئی