منامہ (مانیٹرنگ ڈیسک) غیرملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق، بحرینی شہزادہ دہشتگرد گروہ داعش سے ملحق ہوگیا ہے۔ خبروں کے مطابق مذکورہ شہزادے نے اپنے والدملک محمد سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ بھی حکومت سے کنارہ کشی اختیار کرکے داعش سے ملحق ہوجائیں۔تفصیلات کے مطابق بحرینی فرمانروا کے چوتھے بیٹے اور بحرین کے شاہی گارڈ کے کمانڈر شہزادہ ناصر بن حمد آل خلیفہ نے حال ہی میں ترکی کے راستے داعش کے زیر تسلط علاقوں میں پناہ لی ہے۔ انہوں نے اپنے ایک پیغام میں اپنے ہم وطنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وہ ایک ساتھ ملک سے نکلیں اور داعش کی صفوں میں شامل ہوجائیں۔
بلاگ کا کھوجی
موضوعات
- اسرائیل، سعودی عرب، ایشیا
- اسرائیل، سعودی عرب، شام،
- ایران، امریکہ، پاکستان
- ایران، امریکہ، خلیج فارس،
- ایرانی، امریکہ، سعودی عرب،
- بحرین
- بلوچستان، بھارت، ایران، پاکستان،
- پاراچنار، کرم ایجنسی، فاٹا، پاکستان،
- پاک فوج، رحیل شریف،
- پاکستان،
- پاکستان، راحیل شریف، سپاہ صحابہ،
- پاکستانی ایشوز ، کالم
- پیپلز پارٹی، تحریک انصاف ، جماعت اسلامی، وزیر اعظم،
- جامعہ پشاور،
- حزب اللہ، شام،
- سپاہ صحابہ اہلسنت و الجماعت پاکستان
- سوشل میڈیا، آین لائن کمائی،
- صدر ممنون حسین
- عمران خان، نوازشریف،
- عمران خان، نوازشریف، پانامہ پیپرزلیکس،
- عمران خان، پاکستان،
- کانگو بخار
- یوم دفاع پاکستان
آمدو رفت
بلاگر حلقہ احباب
Blog Archive
Powered by Blogger.

Showing posts with label بحرین. Show all posts
Showing posts with label بحرین. Show all posts
Sunday, July 31, 2016
بحرینی شہزادہ شہزادہ ناصر بن حمد آل خلیفہ داعش کی صفوں میں شامل